بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی - صہیونی جارحیت کے دوران کچھ عرب ریاستوں نے دشمن کے ساتھ تعاون کیا جن میں امارات بمع بحرین، نے دوسروں سے آگے تھے، اور انہوں نے نہ صرف اپنی سرزمینیں دشمن کے سپرد کی تھیں بلکہ خود بھی جنگ میں شریک تھے ۔ کارٹونسٹ نے اس کارٹون میں امارات کو امریکہ اور صہیونی ریاست کی ڈھال قرار دیا ہے۔
10 مئی 2026 - 20:04
News ID: 1812481

آپ کا تبصرہ